بہنوئی کوزکوۃدیناکیساہے؟

دامادا وربہنوئی کازکوۃ سے تعاون کرنا
ديسمبر 12, 2022
نواسی کوزکوۃ دینا
ديسمبر 12, 2022

بہنوئی کوزکوۃدیناکیساہے؟

سوال:میری سگی بہن کے شوہر ولڑکا دس سال سے کاروباری حالات سے پریشان ہیں، ان کے پاس جائیداد بھی ہے جو وہ بیچناچاہتے ہیں لیکن وہ نہیں بک پارہی ہے ،اور وہ دس سال سے قرض لے کر اپنا گھر چلارہے ہیں، حالات بہت پریشان کن ہیں،بچیاں دینداراور نمازی بھی ہیں، کیا ہم اپنی زکوۃ کی رقم ان کو دے سکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر وہ صاحب نصاب نہیںہیں تو ان کو زکوۃ دے سکتے ہیں۔(۱)

تحریر:محمد ظہورندوی