لڑکے کوزکوۃ دینا

سوال مثل بالا
ديسمبر 5, 2022
ماں اپنے بیٹے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
ديسمبر 5, 2022

لڑکے کوزکوۃ دینا

سوال:فضل احمد کا بیٹا بہت پریشان ہے، اور فضل کے پاس اتنی مالیت ہے کہ زکوۃ فرض ہے،کیا وہ زکوۃ اپنے پریشان لڑکے کو دے سکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

فضل احمد اپنے بیٹے کو زکوۃ کی رقم نہیں دے سکتے ہیں، زکوۃ کی رقم بیٹے کو دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوتی ہے ۔(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی                 تصویب:ناصر علی