سوال مثل بالا

لڑکی کوزکوۃ دے سکتے ہیں؟
ديسمبر 5, 2022
لڑکے کوزکوۃ دینا
ديسمبر 5, 2022

سوال مثل بالا

سوال:ایک شخص کی لڑکی جس کی شادی کو دس سال گزرگئے ہیں، معاشی پریشانیوں میں مبتلا ہے،رہنے کی جگہ کی تنگی ہے اور مقروض بھی ہے کیا اس لڑکی کا باپ زکوۃ کی رقم سے اس کی مدد کرسکتا ہے، اور رہنے کی جگہ ٹھیک کرنے کے لئے رقم زکوۃ اسکو دے سکتا ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اپنی بیٹی کو زکوۃ نہیں دے سکتا ہے(۳)، البتہ اپنے داماد کو دے سکتا ہے، لہذا مذکورہ صورت میں اگر داماد کو دے کر ان کی ضرورت پوری کردی جائے تو جائز ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی