قبرستان میں زکوۃ کامصرف

زکوۃ سے مسافرخانہ کی تعمیر
ديسمبر 19, 2022
زکوۃ کے مد سے علاج اورشادی میں تعاون
ديسمبر 19, 2022

قبرستان میں زکوۃ کامصرف

سوال:کیا زکوۃ وخیرات اور صدقہ کی رقم قبرستان پر خرچ کی جاسکتی ہے؟ مثال کے طور پر عملہ کی تنخواہ یا قبرستان قائم رکھنے کے دیگر خرچ؟

ھــوالـمـصـــوب:

زکوۃ ،صدقات واجبہ میں تملیک ضروری ہے، قبرستان زکوۃ کے مصارف میں سے نہیں ہے۔(۲)

تحریر:محمدظہورندوی