سوال مثل بالا

سیدکوزکوۃدیناکیساہے؟
ديسمبر 5, 2022
سوال مثل بالا
ديسمبر 5, 2022

سوال مثل بالا

سوال:ایک شخص جو نسباًسید ہے لیکن ان کی مالی حالت بے حد کمزور ہے۔ ان کے ایک بہت خطرناک قسم کا پھوڑا نکلا ہے، جس کے علاج کے لئے خاصی رقم درکار ہے۔ان کی حالت یہ ہے کہ کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔ بس قوت لایموت والی حیثیت سے زندگی گزاررہے ہیں۔ کیا ایسی صورت میں سید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

دریافت کردہ صورت میںسید کے لئے زکوٰۃ جائز نہیں ہے، البتہ ان کی صدقہ نافلہ سے مدد کی جائے گی۔(۳)

تحریر:ظفر عالم ندوی                   تصویب:ناصر علی