سوال مثل بالا

مستحق کوکتنی رقم دے سکتے ہیں؟
ديسمبر 5, 2022
غیرمسلم کوزکوۃ
ديسمبر 5, 2022

سوال مثل بالا

سوال:زکوۃ کے رقوم سے کسی نادارغریب کو بیک وقت زیادہ سے زیادہ کتنا دے سکتے ہیں؟

ھــوالمصــوب:

زکوۃ کی رقم سے کسی غریب کو بیک وقت اتنا دے سکتے ہیں جس سے وہ صاحب نصاب نہ ہو، بقدر نصاب یا اس سے زائد رقم دینا مکروہ ہے۔ (۲)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی

زکوۃ میں کتنی رقم دینی چاہیے؟

سوال:۱-مستحق زکوۃ کو کتنی رقم زکوۃ میں دی جاسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱-مقدار نصاب سے کم مال دینا بلاکراہت جائز ہے، نصاب کے بقدر یا اس سے زائد دینا کراہت کے ساتھ جائز ہے۔ (۳)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی