سرکاری اسکول کی تعمیرمیں زکوۃ صرف کرنا

زکوۃ کی رقم سے اسپتال واسکول کی تعمیر
ديسمبر 14, 2022
اسکول کے اساتذہ کی تنخواہ
ديسمبر 15, 2022

سرکاری اسکول کی تعمیرمیں زکوۃ صرف کرنا

سوال:جس اسکول کا سرکار سے الحاق ہو اور اسے حکومت سے امدادی رقم بھی ملتی ہو کیا اس اسکول کی تعمیر میں زکوۃ وفطرہ کا پیسہ خرچ کیا جاسکتا ہے؟

ھــوالمصــوب:

دریافت کردہ صورت میں اسکول ہو یا مدرسہ سرکاری ہو یا غیرسرکاری اس کی تعمیرات میں زکوۃ وفطرہ کا پیسہ خرچ نہیںکیا جاسکتاہے۔(۲)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی