جس مدرسہ میں مالداروںکے بچے پڑھتے ہوںوہاں زکوۃ دینا؟

کیازکوۃ وصدقات کے ذریعہ مدرسہ کاتعاون کرسکتے ہیں؟
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم کوبذریعہ حیلہ مدرسہ میں استعمال کرنا
ديسمبر 12, 2022

جس مدرسہ میں مالداروںکے بچے پڑھتے ہوںوہاں زکوۃ دینا؟

سوال:کیا جس اسلامی مدرسہ میں صاحب نصاب کے بچے زیر تعلیم ہوں وہاں زکوٰۃ،چرم قربانی دی جاسکتی ہے؟

ھــوالمصــوب:

صاحب نصاب کے نابالغ بچوں پر زکوٰۃ،چرم قربانی کی رقم نہیں صرف کی جاسکتی ہے۔(۱)

تحریر: محمدظہورندوی

کیازکوۃ کی رقم سے مکتب کی ضروریات پوری کر سکتے ہیں؟

سوال:زکوۃ کی رقم اسی طرح صدقہ فطر وچرم قربانی کا استعمال مکتب کے مدرسین کی تنخواہوں اور مکتب کی ضروریات پر صرف کرسکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ رقوم کو مستطیع اپنے مصرف میں استعمال نہیں کرسکتے، مدرسہ کے مستحق طلباء پر صرف کیا جاسکتا ہے، اساتذہ کی تنخواہ نہیں دی جاسکتی ہے اور نہ مدرسہ کے دیگر مصارف مثلاً تعمیر وغیرہ میں مذکورہ رقوم کو صرف کرسکتے ہیں۔ (۲)

تحریر: محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی