اساتذہ کی تنخواہ اورمکتب کی ضروریات میں زکوۃ کااستعمال

تعلیم اوررفاہ سے متعلق مختلف کاموں میں مال زکوۃ خرچ کرنے کاحکم
ديسمبر 12, 2022
زکوۃ کی رقم سے مدارس کی عمارتوں کی تعمیراورکتاب وفرنیچرکی خریداری
ديسمبر 12, 2022

اساتذہ کی تنخواہ اورمکتب کی ضروریات میں زکوۃ کااستعمال

سوال:زکوۃ کی رقم اسی طرح صدقہ فطر وچرم قربانی مکتب کے مدرسین کی تنخواہوں اور مکتب کی ضروریات پر صرف کرسکتے ہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ رقوم کومدرسہ کے مستحق طلباء پر صرف کیا جاسکتا ہے(۱)، اساتذہ کی تنخواہ نہیں دی جاسکتی ہے ،اورنہ مدرسہ کے دیگر مصارف مثلاً تعمیر وغیرہ میں مذکورہ رقوم کو صرف کرسکتے ہیں۔ (۲)

تحریر: محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی