کئی شہروں میں مکان ہونے کی صورت میں قصر

مقیم دوسفرکے درمیان مدت اقامت میں قصرکرے گا؟
نوفمبر 10, 2018
قصرسے متعلق ایک سوال
نوفمبر 10, 2018

کئی شہروں میں مکان ہونے کی صورت میں قصر

سوال:زید کے تین جگہوں پر تین مکانات ہیں اور ان میں شرعی مسافت بھی ہے۔ پہلی جگہ پر جومکان ہے وہ آبائی ہے،لیکن وہاں کوئی رہتا نہیں؟

اور دوسری جگہ کا مکان بھی بنا ہوا خالی پڑا ہے۔ زید بسااوقات وہاں جاکر پندرہ دن سے کم رہتا ہے مگر دوسرے کے گھرمیں؟

اور تیسری جگہ کا مکان مستعمل ہے اور زید کی والدہ وبھائی بہن وہیں رہتے ہیں۔ اب تفصیل وطلب یہ ہے کہ زید کس جگہ قصر کرے گا اور کہاں صلاۃ حضر پڑھے گا؟

ھــوالــمـصــوب:

جس جگہ کووطن بنالیاہے وہاں پوری نمازاداکرے گا،اورجس جگہ کووطن نہیں بنایاہے وہاں قصرکرے گا(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی