لاؤڈاسپیکر سے نماز

لاؤڈاسپیکر سے نماز
نوفمبر 10, 2018
لاؤڈاسپیکر سے نماز
نوفمبر 10, 2018

لاؤڈاسپیکر سے نماز

سوال:مسجد میں عید، جمعہ کی نماز لاؤڈاسپیکر سے پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ اذان پانچوں وقت لاؤڈاسپیکر سے دی جاتی ہے اور جمعہ کاخطبہ بھی لاؤڈاسپیکر سے پڑھاجاتا ہو؟

ھــوالــمـصــوب:

مسجد میں لاؤڈاسپیکر سے تمام وہ نمازیں جو جماعت سے ہوتی ہیں جن میں آواز دور تک پہنچانے کی ضرورت پڑتی ہے، پڑھنا جائز اور درست ہے، اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب:ناصر علی ندوی