کیادی ہوئی زکوۃ واپس لی جاسکتی ہے؟

زکوۃ پرایک شبہ
ديسمبر 27, 2022
کیاصدقہ کے جانورکو بیچ سکتے ہیں؟
ديسمبر 27, 2022

کیادی ہوئی زکوۃ واپس لی جاسکتی ہے؟

سوال:کیا دی ہوئی زکوۃ واپس بھی لی جاسکتی ہے؟

ھــوالمصــوب:

اگر زکوۃ مستحقین کو دی گئی ہے تو ان سے واپس لینا درست نہیں ہے۔(۲)

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی