یعلم ما فی الأرحام کی تفسیر

’ایام معدودات‘ اور’ لیلۃ القدر‘ سے مراد؟
أكتوبر 30, 2018
یعلم ما فی الأرحام کی تفسیر 
أكتوبر 30, 2018

یعلم ما فی الأرحام کی تفسیر

سوال :ویعلم ما فی الأرحام کی اس دور میں تفسیر کیا ہوگی ؟ ِ

ھوالمصوب:

سائنس کی معلومات غلط بھی ہوجاتی ہیں ،اگر غلط نہ بھی ہوں تو آیت میں کوئی اشکال نہیں ہے ،کیونکہ یہ حصر نہیں ہے ،ﷲ کے علم عطا کرنے سے لوگوں کو معلوم ہو ا(۲) تحریر: محمد ظہور ندوی عفاﷲ عنہ