یعلم ما فی الأرحام کی تفسیر 

یعلم ما فی الأرحام کی تفسیر
أكتوبر 30, 2018
’وما أہل بہ لغیر اللّٰہ ‘کی وضاحت
أكتوبر 30, 2018

یعلم ما فی الأرحام کی تفسیر

سوال :قرآن میں ہے ’’ویعلم ما فی الارحام ‘‘مگر اس دور میں سائنس نے یہ ترقی کر لی ہے کہ ڈاکٹر تحقیق کرکے یہ بتادیتے ہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ اس کا جواب کیا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

آج کل کے طبیب اور ڈاکٹر تحقیقات اور ذرائع وسائل سے اس کا پتہ لگاتے ہیں اور وہ بھی شاذ ونادر صحیح ہوتا ہے ،لیکن خداتعالی بغیر کسی وسیلہ کے جانتا ہے کہ رحم مادر میں کیا ہے ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب:ناصر علی ندوی