مختلف جگہوں پر قرآنی آیا ت لکھنا

قرآن کے بوسیدہ اوراق کاحکم
أكتوبر 30, 2018
مختلف جگہوں پر قرآنی آیا ت لکھنا
أكتوبر 30, 2018

مختلف جگہوں پر قرآنی آیا ت لکھنا

سوال :احقر ایک مکان تعمیر کروا رہا ہے ،اور بطور خیر وبرکت دروازہ سے تھوڑا اور اوپر قرآن شریف کی آیت لکھوانا چاہ رہا ہے ،لیکن واضح رہے کہ جس جگہ آیت لکھوانا چاہ رہا ہے بالکل اس کے تھوڑا اوپر ایک کھڑکی بھی ہے ،جس طرف سے گھر کے افراد جھانکتے اورتھوکتے ہیں ،لیکن تھوک اس جگہ نہیں پڑتی ہے ،لہذا ا س جگہ آیت لکھوانا جائز ہے یا نہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

آیتوں کا دیوار پر لکھوانا منع ہے(۲) تحریر: محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ