قرآن کی طرف پشت کرنا

قرآن کی طرف پشت کرنا 
أكتوبر 30, 2018
قرآن کے بوسیدہ اوراق کاحکم
أكتوبر 30, 2018

قرآن کی طرف پشت کرنا

سوال :ایک شخص مسجد میں بیٹھ کر قرآن پڑھ رہاہے ،جب کہ دوسرا شخص اس کے پیچھے بیٹھ کر تلاوت کرنا چاہتاہے ،تو دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چائیے کہ پہلے والے کا پیچھا نہ پڑے ؟ ِ

ھوالمصوب:

قرآن پیچھے بیٹھ کر نہ پڑھا جائے ،بلکہ اس طرح بیٹھا جائے کہ دونوں پڑھنے والے آمنے سامنے ہوں ،اگر یہ ممکن نہ ہوتو اتنا فاصلہ ہو کہ قرآن کریم کی عرفاً بے ادبی نہ معلوم ہو (1) تحریر: مسعود حسن حسنی

تصویب :ناصرعلی ندوی