قرآن کا مقصد نزول

قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں
أكتوبر 23, 2018
حدیث روایت بالمعنی کرنے کی اجازت
أكتوبر 23, 2018

قرآن کا مقصد نزول

سوال : قرآن پاک کے نزول کا مقصد کیا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

نزول قرآن کا مقصد اصل ہدایت انسانی ہے ،تفہیم القرآن کے دیباچہ میں اس کی پوری تفصیل ہے، نیز التفسیر والمفسرون میں اس کی پوری وضاحت موجود ہے، ضرورت پڑنے پر دیکھ سکتے ہیں(1) ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی