قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں

قرآن ﷲ کا کلام ہے
أكتوبر 23, 2018
قرآن کا مقصد نزول
أكتوبر 23, 2018

قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں

سوال :آسمانی کتابوں میں کلام الہی ہونے کا شرف صرف قرآن کریم کو حاصل ہے یا توریت وزبور وانجیل کو بھی ،اگر زبور وانجیل کلام ﷲ نہیں ہیں تو کیا ہیں ،اگر کلام ﷲ ہیں تو پھر ان میں اور قرآن میں کیا فرق ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

غیر محرف توریت ،زبور اور انجیل ﷲ کا کلام ہیں اور اسی زمانہ کیلئے مخصوص تھے،قرآن قیامت تک کے لئے ہے۔البتہ قرآن کریم کے نازل ہونے کے بعد ان کے احکام منسوخ ہوگئے،ان پرعمل کرنا جائز نہیں ہے ۔ ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی