علماء کی اصطلاح

علم کادائرہ
أكتوبر 23, 2018
عالم کسے کہتے ہیں ؟
أكتوبر 23, 2018

علماء کی اصطلاح ِ

سوال :م- عصری کی یہ تحریر ہے کہ اگر علماء ناقل ہیں اپنے آپ کو علماء کہتے اور کہلاتے کیوں ہیں، م -عصری صاحب نے ایک سوال کیا ہے کہ علماء کی اصطلاح کب سے رائج ہوئی اور کن کن مراحل سے گذری ،اور اب کس حالت میں ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

علماء دراصل انبیاء کے وارث ہوتے ہیں (1)انبیاء ﷲ کی طرف سے جو علم لاتے ہیں اور عملی زندگی میں اس کو عمل میں لاکر دکھاتے ہیں اسی علم کے یہ وارث ہوتے ہیں ،یہ علم علماء دوسروں تک پہونچاتے ہیں ،اور اس پر عمل کرکے دکھاتے ہیں ،اور اسی علم کی روشنی سے استفادہ کرتے ہوئے نئے حالات وواقعات کے لئے احکام شریعت کا استنباط بھی کرتے ہیں ،لہذا ان کو عالم کہا جا تا ہے ،علم اور علماء کی اصطلاح بہت پرانی ہے ،یہ اصطلاح امم سابقہ میں بھی تھی (۲) ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی