کیاحضرت ماریہؓ باندی تھیں ؟

حضرت حسینؓ کے لئے علیہ السلام کا استعمال
أكتوبر 30, 2018
لفظ ’أم المومنین ‘کا استعمال
أكتوبر 30, 2018

کیاحضرت ماریہؓ باندی تھیں ؟

سوال :حضرت ماریہ قبطیہ ؓکا شجرہ نسب کیا ہے ؟نیز آں حضرتﷺ کے حرم میں ہونے کی کیا حیثیت تھی ،آیا وہ منکوحہ تھیں یا باندی ؟ ِ

ھوالمصوب:

آپ ﷺ کی وفات کے وقت جن ازواج مطہرات کا تذکرہ ہے ان میں حضرت ماریہ قبطیہ کا شمار نہیں ہے ،اس لئے یہ باندی تھیں (1) تحریر:محمد مستقیم ندوی

تصویب:ناصر علی ندوی