حضرات حسنینؓ کو’ سیدا شباب اہل الجنۃ‘ کہنا

حضرت علیؓ نے کتنے نکاح کیے تھے؟
أكتوبر 30, 2018
قبر کے کشادہ ہونے کا مطلب
أكتوبر 30, 2018

حضرات حسنینؓ کو’ سیدا شباب اہل الجنۃ‘ کہنا

سوال :حضور پاکؐ جب تمام لوگوں کے سردار ہیں تو حضرت حسن وحسین کا درجہ سر آنکھوں پر لیکن ان کو’’سیداشباب اھل الجنۃ‘‘ کہنا کیسا درست ہے؟ ِ

ھوالمصوب:

حضرات حسنینؓ نوجوان اہل جنت کے سردارہوں گے(1) لیکن ان کا مقام انبیاء وخلفاء راشدین کے بعد ہوگا، یعنی انبیاء وخلفاء راشدین کے علاوہ جو جنتی جوان کی حالت میں فوت ہوئے ہیں ان کے سردار ہوں گے: إنھما سیدا أھل الجنۃ سوی الأنبیاء والخلفاء الراشدین وذلک لأن أھل الجنۃ کلھم فی سن واحد وھو الشباب(۲) تحریر:ساجد علی

تصویب: ناصر علی ندوی جنت وجہنم