نواسہ ٔرسول ﷺکی شادیاں

جھنڈے کا رنگ
أكتوبر 30, 2018
حضرت حسینؓکی شہادت
أكتوبر 30, 2018

نواسہ ٔرسول ﷺکی شادیاں ِ

سوال :نواسہ رسول ﷺ اما م حسن ؓ نے کتنی عورتوں سے نکاح کیاہے،معرکہ کربلا معروف بہ فلاح دارین فی فضائل الحسنین ؓمیں تحریر ہے ’’صواعق میں لکھا ہے کہ امام حسن نے نوے عورتوں سے نکاح کیا ہے ،اور بہار میں سرکاری اسکول میں پڑھائی جانے والی ایک کتاب میں لکھا ہے حضرت امام حسن ؓ نے نوے عورتوں سے شادیاں کی ہیں ،یہ کہا ں تک صحیح ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسن ؓنے کثرت سے شادیا ں فرمائی ہیں ،یہ ایک تاریخی حقیقت ہے ،لیکن میری معلومات کے مطابق ستر شادیاں فرمائی ہیں ،البدایہ والنہایہ میں ہے: ویقال أنہ أحصن سبعین إمراۃ (۲) ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی