حضرت عمر ؓ سے متعلق ایک سوال

صحابہ کرامؓ کے درمیان فقیہ وغیر فقیہ کی تمیز
أكتوبر 30, 2018
حضرت عمر ؓ کے صاحبزادے پر حد زنا کی تحقیق
أكتوبر 30, 2018

حضرت عمر ؓ سے متعلق ایک سوال

سوال :بندہ نے بعض مقررین حضرات کے تعلق سے یہ بیا ن کرتے ہوئے سنا کہ حضرت عمر ؓ نے اسلام لانے سے قبل زمانہ جاہلیت میں ایک دس سالہ بچی کو زندہ درگور کیا تھا ،مذکورہ بیان کی تصدیق ایک بڑے عالم اور مبلغ کی مختصر سوانح عمری(تذکرہ مولانا سعید احمد خاں )سے بھی ہوتی ہے ،اس سلسلہ میں جواب طلب امر یہ ہے کہ اس واقعہ کا ثبوت اسلامی تاریخ سے ملتاہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

حضرت عمر ؓ سے متعلق مذکورہ واقعہ ہمیں کسی معتبر تاریخ وسیرت یا حدیث کی کتاب میں نہیں ملا ۔ ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی