آپؐ کو نبوت کب ملی ؟

حضورﷺکی تاریخ پیدائش
أكتوبر 23, 2018
عرش پر کون سا کلمہ لکھا ہے ؟
أكتوبر 23, 2018

آپؐ کو نبوت کب ملی ؟

سوال :آپ کو نبوت بچپن میں ملی تھی یا نہیں ؟کن کن نبیوں کو بچپن میں نبوت ملی ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

آپ ﷺ کو چالیس سال کی عمر میں نبوت ملی ہے ،اور تحقیق سے ثابت ہے کہ تمام انبیاء کرام کو چالیس سال کی عمر سے قبل نبوت نہیں ملی ہے ۔ تحریر: محمد طارق ندوی

تصویب: ناصر علی ندوی