عرش پر کون سا کلمہ لکھا ہے ؟

آپؐ کو نبوت کب ملی ؟
أكتوبر 23, 2018
عرش اٹھا نے کا مطلب
أكتوبر 23, 2018

عرش پر کون سا کلمہ لکھا ہے ؟

سوال :عرش پر کونسا کلمہ لکھا تھا ؟ ِ

ھوالمصوب:

لا الہ الا ﷲ محمد رسول ﷲ لکھا ہوا تھا ،لیکن اس حدیث کو بہت سے لوگوں نے ضعیف کہا ہے (1) ِ
تحریر :محمد طارق ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی