وترکے بعد کی نفل بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں؟

وترکے بعد نوافل
نوفمبر 4, 2018
وترکے بعد کی نفل بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں؟
نوفمبر 4, 2018

وترکے بعد کی نفل بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں؟

سوال:وتر کے بعد جو دورکعت نفل پڑھی جاتی ہے کیا اس کابیٹھ کر ادا کرنا افضل ہے، اگر ہے تو افضلیت کا کیا ثبوت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

سنن ونوافل بیٹھ کر پڑھنا ثابت ہے(۱)اس لئے اتباع سنت کا ثواب پائے گا، کھڑے ہوکر پڑھے گا تو بیٹھنے کے مقابلہ میں دوگنا ثواب ملے گا۔

تحریر: محمد ظہورندوی