صلاۃ التسبیح کی جماعت کرناکیسا ہے ؟

صلاۃ التسبیح کی جماعت کرناکیسا ہے ؟
نوفمبر 4, 2018
 ’ہدایت الرسول‘ کی نیت سے نماز
نوفمبر 4, 2018

صلاۃ التسبیح کی جماعت کرناکیسا ہے ؟

سوال:اگر کوئی شخص صلاۃ التسبیح اور صلاۃ التہجد رمضان اور غیررمضان میں جماعت سے پڑھائے اورمقتدی پڑھے، خاص طورسے شب معراج اور شب برأت اور شب قدر میں بالالتزام پڑھائے اور وہ امام حافظ وعالم ہے اور حنفی المسلک ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

فرائض کے علاوہ دوسری نمازیں جماعت کے ساتھ دعوت دے کر پڑھنا مکروہ ہے۔ ہاں بغیر دعوت دیے ہوئے پڑھ سکتا ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی