نکاح کے بعد شکرانہ کی نماز

وترکے بعد کی نفل بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں؟
نوفمبر 4, 2018
اشراق کاثبوت
نوفمبر 4, 2018

نکاح کے بعد شکرانہ کی نماز

سوال:کیا شادی کے موقع پر نماز شکر ادا کرنابدعت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

بطور شکرانہ کے دورکعت نفل پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن ان دورکعتوں کے پڑھنے کو ضروری سمجھنا اور نہ پڑھنے والے کو لعن وطعن کرنا ، اسی طرح صرف سجدہ کرنا اور اس میں بھی بسااوقات وضو کا بھی اہتمام نہ کرنا شرعاً بے بنیاد ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی