نوافل بیٹھ کر بہتر ہے یا کھڑے ہوکر؟

نوافل بیٹھ کر بہتر ہے یا کھڑے ہوکر؟
نوفمبر 4, 2018
وترکے بعد نوافل
نوفمبر 4, 2018

نوافل بیٹھ کر بہتر ہے یا کھڑے ہوکر؟

سوال:زید نے مغرب، عشاء یا ظہر میں نفل نماز بغیر کسی مجبوری کے بیٹھ کر پڑھی، حامد کا کہنا ہے کہ نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا سخت منع ہے بیٹھ کر نماز نہیں پڑھنا چاہئے؟

ھــوالــمـصــوب:

نفل نماز بلاعذر بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں لیکن کھڑے ہونے کے مقابلہ میں بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب نصف کم ہے:

صلاۃ الرجل قاعداً نصف الصلاۃ(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی