فجر کے بعد نفل نماز

ظہر سے پہلے والی سنت بعد میں پڑھ سکتے ہیں؟
نوفمبر 4, 2018
نوافل بیٹھ کر بہتر ہے یا کھڑے ہوکر؟
نوفمبر 4, 2018

فجر کے بعد نفل نماز

سوال:ایک شخص نماز فجر میں دوران جماعت پہونچا،اس میں شریک ہوگیا،اس کے بعد کافی وقت ہوتا ہے، امام صاحب کے علاوہ بقیہ ائمہ کے یہاں فجر کی سنت اسی وقت پڑھ سکتا ہے، امام صاحب کے یہاں نہیں،ایسا کیوں ؟

ھــوالــمـصــوب:

نماز فجر کے بعد نوافل پڑھنے کی حدیث میں ممانعت وارد ہے(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی