نوافل میں غلطی پر سجدۂ سہو

انتقال کے بعدقضاء نمازوروزہ کافدیہ
نوفمبر 10, 2018
سورۂ فاتحہ بھولنے پر سجدۂ سہو
نوفمبر 10, 2018

نوافل میں غلطی پر سجدۂ سہو

سوال: نوافل میں غلطی ہوجانے پر سجدہ سہو ہے یا نہیں؟ صلوٰۃ التسبیح، اشراق وغیرہ میں؟

ھــوالـمـصـــوب:

ان نوافل میں بھی سجدہ سہو ہوگا(۱)

محمد ظہور ندوی