کیا سید الشہداء کا خطاب حدیث سے ثابت ہے ؟

دف سے متعلق حدیث کی تشریح
أكتوبر 30, 2018
کھانے سے متعلق دو حدیثیں
أكتوبر 30, 2018

کیا سید الشہداء کا خطاب حدیث سے ثابت ہے ؟

سوال :کیا کسی حدیث سے حضرت حسینؓ کا سید الشہداء ہونا ثابت ہے ،اگر ہاں!تو آپ نے کس موقع پر خطاب دیا ۔ ِ

ھوالمصوب:

حضرت حسینؓ کے بارے میں سید الشہداء کا لقب کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے ۔البتہ ان کو بھی سیدالشھداء کہا جاسکتا ہے(۳) تحریر:محمد طارق ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی