من تشبہ بقوم فھو منہ کی تحقیق

’السلطان ظل ﷲ‘کی تحقیق
أكتوبر 30, 2018
من تشبہ بقوم فھو منہ کی تحقیق
أكتوبر 30, 2018

من تشبہ بقوم فھو منہ کی تحقیق

سوال :من تشبہ بقوم فہو منہم …… کیا یہ حدیث ہے ،اگر یہ حدیث ہے تو اس کا کیا مطلب ہے ،کیا ٹائی اور پینٹ وشرٹ اس میں آتے ہیں؟ ِ

ھوالمصوب:

ہاں !یہ حدیث ہے (1)اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اطوار وعادات جو کسی قوم کی نشانی اور تشبہ میں داخل ہے ،پینٹ اور شرٹ اگر چہ اس کے لباس ہیں لیکن دیگر قوموں میں بھی اس کا رواج ہے اور ان کی حیثیث شعار کی بھی نہیں ہے ،اس لئے من تشبہ بقوم ……والی روایت میں شامل نہیں ،البتہ اگر غیر شرعی یعنی تنگ ہو اور ستر پوش نہ ہو تو درست نہیں ہے ۔ تحریر: محمد ظفر عالم ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی