سوال :کسی ایسے امر کو حدیث کی طرف منسوب کرنا جس کا ثبوت حدیث سے نہیں ملتا ،شرعا کیسا ہے ؟ ِ
ھوالمصوب:
یہ سنگین گناہ ہے اس سے توبہ لازم ہے (1) تحریر: محمد ظفر عالم ندوی
تصویب: ناصر علی ندوی