ایک حدیث کی تلاش

ایک حدیث کی تحقیق
أكتوبر 30, 2018
علم سے متعلق ایک روایت کی وضاحت
أكتوبر 30, 2018

ایک حدیث کی تلاش

سوال :جو جس کے ساتھ محبت کرتا ہے وہ اسی کے ساتھ رہے گا ‘‘اس حدیث کا عربی متن چاہیے ؟ ِ

ھوالمصوب:

مذکورہ حدیث کا عربی متن اس طرح ہے :المرء مع من أحب بخاری میں اس طرح روایت کی گئی ہے : حدثنا بشر بن خالد قال حدثنا محمد بن جعفر عن شعبۃ عن سلیمان عن أبی وائل عن عبد ﷲ عن البنی ﷺ أنہ قال المرء مع من أحب(1) تحریر: مسعود حسن حسنی

تصویب :ناصرعلی ندوی