چپل پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کاحکم

نمازجنازہ میں نگاہ کہاں رکھیں ؟
نوفمبر 11, 2018
قبر کیسے کھودی جائے؟
نوفمبر 11, 2018

چپل پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کاحکم

سوال:نماز جنازہ کے وقت بہت لوگ اس پر مصر ہوتے ہیں کہ جوتے یا چپل وغیرہ اتارکر ہی نماز پڑھیں لیکن زمین پر گندگی اکثر پڑتی ہوتی ہے تو کیا جوتے پہن کر نماز نہیں پڑھ سکتے؟

ھــوالــمـصــوب:

جوتے چپل پہن کر نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے(۱)خیال رہے کہ جوتے چپل نجس نہ ہوں۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی