قبر کیسے کھودی جائے؟

چپل پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کاحکم
نوفمبر 11, 2018
پرانی قبروں میں نئے مردوں کو دفن کرنا
نوفمبر 11, 2018

قبر کیسے کھودی جائے؟

سوال:ہمارے وطن میں قبر کھودنے کے طریقہ کے بارے میں کچھ اختلاف چل رہے ہیں، قبر کھودنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور جواز کے لئے کتنے طریقہ ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

لحد (بغلی) صورت میں قبر کھودنا زیادہ افضل ہے(۲) آپ ﷺ نے شہداء احد کو بغلی قبر میں دفن فرمایا(۳) جہاں تک قبر کھودنے کا جو مروجہ طریقہ ہے وہ بھی جائز ہے۔جہاں کی زمین سخت ہو وہاں بغلی قبر کھودنا راجح وافضل ہے، لیکن جہاں کی زمین سخت نہیں ہے تو وہاں مروجہ قبر کھودی جاسکتی ہے(۴)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی