چالیسواں کی حیثیت

متوفیہ کی قضا نمازیں شوہر پڑھ سکتا ہے؟
نوفمبر 11, 2018
تیجہ ،چالیسواں اور قبرستان میں غلہ تقسیم کرنا
نوفمبر 11, 2018

چالیسواں کی حیثیت

سوال:میت کے سلام وچالیسویں کا اکثر مسلمان اپنا فریضہ سمجھ کر اپنے عزیزوں ،دوستوں کو دعوت کرتے ہیں اور مختصر کھانا غریبوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ اس تقریب میں عزیزوں ودوستوں کو شرکت کرنا وکھانا کھانا جائز ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

یہ رسومات کتاب وسنت سے ثابت نہیں ہیں، اس لئے واجب الترک ہیں(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی