نمازجنازہ کے فرائض

تکبیر کے وقت آسمان کی طرف دیکھنا
نوفمبر 11, 2018
دو جنازے ایک ساتھ ہوں تو کونسی دعا پڑھی جائے؟
نوفمبر 11, 2018

نمازجنازہ کے فرائض

سوال:زید کہتا ہے کہ نماز جنازہ میں پانچ فرض ہیں (ایک قیام اور چاروں تکبیروں کا الگ الگ کہنا ایک فرض ہیں) اور بکر صرف دوفرض کا قائل ہے، قیام اور چاروں تکبیروں کا کہنا، کس کا قول معتبر ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

صورت مسؤلہ میں زید اور بکر کے درمیان نزاع لفظی ہے، کیوں کہ دونوں کے قول کا ماحصل ایک

(۱)الفتاویٰ الہندیہ ،ج۱،ص:۱۶۴۔ولا قراء ۃ ولا تشھد فیہا وعین الشافعی الفاتحۃ فی الأولیٰ وعندنا تجوز بنیۃ الدعاء وتکرہ بنیۃ القراء ۃ لعدم ثبوتھا فیہا عنہ علیہ الصلاۃ والسلام۔درمختار مع الرد،ج۳،ص:۱۱۱

(۲) ویکرہ أن یرفع بصرہ إلی السماء کذا فی التبیین۔الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۱۰۶

(۳)أن أنس بن مالک قال قال النبی ﷺ :مابال أقوام یرفعون أبصارہم الی السماء فی صلاتہم ، فاشتد قولہ فی ذلک حتی قال: لینتھین عن ذلک أو لتخطفن أبصارہم۔صحیح البخاری،کتاب الصلاۃ،باب رفع البصرالی السماء فی الصلاۃ،حدیث نمبر:۷۵۰

ہے، اگرچہ’جنازہ کے اندر دوفرض ہیں‘ یہ تعبیر اچھی ہے، ایک فرض قیام دوسرا فرض چار تکبیرات:

ورکنھا شیئان التکبیرات الأربع…… والقیام فلم یجز قاعداً بلا عذر(۱)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب:ناصر علی ندوی