تکبیر کے وقت آسمان کی طرف دیکھنا

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا
نوفمبر 11, 2018
نمازجنازہ کے فرائض
نوفمبر 11, 2018

تکبیر کے وقت آسمان کی طرف دیکھنا

سوال:نماز جنازہ کے وقت تکبیر کے موقع پر نگاہ اٹھاکر آسمان کی طرف دیکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

تکبیر کے موقع پر آسمان کی طرف نگاہ نہیں اٹھانا چاہئے(۲) حدیث شریف میں اس پر وعید آئی ہے(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی