نعش کو کتنی دیر گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟

مردوں کا ہاتھ کہاں رکھاجائے ؟
نوفمبر 11, 2018
انتقال کے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے ؟
نوفمبر 11, 2018

نعش کو کتنی دیر گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال:۱-روح جسم سے نکل جانے کے بعد مردے کو کتنے روز تک یا

(۱)جامع الترمذی، ابواب الجنائز، باب ماجاء فیمن یموت یوم الجمعۃ، حدیث نمبر:۱۰۸۰

(۲) قال ابوعیسیٰ: ھذا حدیث غریب ولیس اسنادہ بمتصل۔جامع الترمذی، ابواب الجنائز، باب ماجاء فیمن یموت یوم الجمعۃ، حدیث نمبر:۱۰۸۰

قال أھل السنۃ والجماعۃ:عذاب القبر حق وسؤال منکر ونکیر وضغطۃ القبر حق لکن ان کان کافراً فعذابہ یدوم إلیٰ یوم القیامۃ ویرفع عنہ یوم الجمعۃ وشھر ر مضان…… والمؤمن المطیع لایعذب بل لہ ضغطۃ یجد ھول ذلک وخوفہ والعاصی یعذب ویضغط لکن ینقطع عنہ العذاب یوم الجمعۃ ولیلتھا ثم لایعود وان مات یومھا أو لیلتھا یکون العذاب ساعۃ واحدۃ وضغطۃ القبر ثم یقطع۔ ردالمحتا،ج۳،ص:۴۴

(۳) ویلین مفاصلہ ویرد ذراعیہ إلی عضدیہ ثم یمدھا ویرد أصابع یدیہ إلیٰ کفیہ ثم یمدھما ویرد فخذیہ إلی بطنہ وساقیہ إلی فخذیہ ثم یمدھا کذا فی الجوھرۃ النیرۃ۔ الفتاویٰ الہندیہ،ج۱،ص:۱۵۷

گھنٹوں تک گھر میں رکھ سکتے ہیں؟

۲-کیا جنازہ پر پھولوں کی چادر ڈالنا چاہئے یا نہیں؟ ہمارے گھر میں پرانے رسم ورواج کے مطابق مرنے کے تین روز بعد زیارت کے نام سے ایک رسم کرتے ہیں، قبرستان جاتے ہیں اور کھانا وغیرہ کھلاتے ہیں، دس روز بعد پھر چالیس روز بعد دھوم دھام سے یہ رسم ہوتی ہے، وغیرہ وغیرہ۔

ھــوالــمـصــوب:

۱-حکم شرع تو یہی ہے کہ جتنی جلد ہوسکے مردے کو تجہیز وتکفین دینی چاہئے، بلاوجہ تاخیر کراہت سے خالی نہیں(۱)

۲-ان تمام رسومات کی شریعت اسلامی میں کوئی اصل نہیں ہے، اس لئے ان کو ادا کرنا جائز نہیں ہے بلکہ واجب الترک ہے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب: ناصر علی ندوی