انتقال کے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے ؟

نعش کو کتنی دیر گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟
نوفمبر 11, 2018
بیوی شوہر کو دیکھ سکتی ہے ؟
نوفمبر 11, 2018

انتقال کے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے ؟

سوال:بیوی کے انتقال کے بعد شوہر اس کو دیکھ سکتا ہے اورکندھا دے سکتا ہے؟اسی طرح بیوی شوہر کو دیکھ سکتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

شوہر بیوی کو مرنے کے بعد چونکہ وہ اجنبیہ کے حکم میں ہوجاتی ہے،اس لئے چھو نہیں سکتا، البتہ دیکھ سکتا ہے اور کندھا بھی دے سکتا ہے اوربیوی بھی شوہر کو مرنے کے بعد دیکھ سکتی ہے(۲)

تحریر:محمد طارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی