میت کے گھرکھانابھجوانا

چالیسواں کا کھانا
نوفمبر 11, 2018
میت کے گھرکھانابھجوانا
نوفمبر 11, 2018

میت کے گھرکھانابھجوانا

سوال:زید کے والد کا فجر میں انتقال ہوا، عمر نے دوپہر وشام کا کھانا اس کے گھروالوں کو دیا ، دوسرے دن بھی دیا، عمر نے قبول نہیں کیا اورکہا اب لینا مکروہ ہے۔ زید نے کہا تین دن اپنے گھر کھانا نہیں بناسکتے لیکن زید صرف ایک دن کا قائل ہے، کس کا قول صحیح ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

زید کی بات صحیح ہے، عمر کا جواب صحیح نہیں ہے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی