موت کے وقت کلمہ کی تلقین

عید کی رؤیت
نوفمبر 1, 2018
اوقات کے اندر نماز پڑھنا شرعا مطلوب ہے
نوفمبر 1, 2018

موت کے وقت کلمہ کی تلقین

سوال:پاکستان کے ٹی وی چینل پر اس بات پر بہت تاکید کی جارہی ہے کہ جب انسان قریب المرگ ہو تو اس کو دوسرے کلمہ کی تلقین کی جائے، جبکہ آج تک ہم نے پہلے کلمہ کے متعلق سنا ہے، حقیقت کیا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

احادیث سے کلمہ کی تلقین کا پتہ چلتاہے(۱)اورکلمہ میں لا الہ الا اﷲ محمدرسول اﷲ اورأشہدان لا الہ الا اﷲ واشہدأن محمدرسول اﷲ سب شامل ہیں(۲)

نوٹ:پہلے اوردوسرے کلمے کی تقسیم بعدکی ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی