مسجد میں جنازہ پڑھنا

مسجد میں جنازہ پڑھنا
نوفمبر 11, 2018
نماز جنازہ کیلئے مسجد کے اندر صف بندی
نوفمبر 11, 2018

مسجد میں جنازہ پڑھنا

سوال:مسلک امام شافعیؒ کے مطابق نماز جنازہ مسجد کے اندر پڑھنا چاہئے یا باہر؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر مسجد کے تلویث کا اندیشہ نہیں ہے تو شوافع کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ مستحب ہے(۲) ان کا مستدل صحیح مسلم کی روایت ہے:

فقالت:وﷲ لقد صلی رسول ﷲ ﷺ علی ابنی بیضاء فی المسجد سہیل وأخیہ(۳)

تحریر:ساجد علی      تصویب: ناصر علی ندوی