متعددبارنمازجنازہ کاحکم

جنازہ کی دعا کا ثبوت
نوفمبر 11, 2018
متعددبارنمازجنازہ کاحکم
نوفمبر 11, 2018

متعددبارنمازجنازہ کاحکم

سوال:میت کی نماز جنازہ دوجگہ پڑھائی گئی،اس کے اولیاء میں ایک شخص پہلی نماز میں شریک نہیں ہوا، قصداً دوسری میں شریک ہوا، دوسری نماز قبرستان کے قریب سردی کی بنا پرپڑھی گئی؟

ھــوالــمـصــوب:

جبکہ ولی نے پہلی جماعت میں شرکت نہیں کی تودوبارہ نماز جنازہ ہوسکتی ہے(۳)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی