قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم

نماز کا کفارہ
نوفمبر 11, 2018
قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم
نوفمبر 11, 2018

قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم

سوال:جو لوگ کسی کے مرنے پر تیجہ چالیسواں کرواتے ہیں اور گھر پر یا مسجد میں قرآن خوانی کرواتے ہیں اور گھر گھر جاکر دکانوں پر جاکر ایک پارہ دوپارہ یا کلمہ درود شریف عہد نامہ مانگ کرسب اکٹھاکرکے ایصال ثواب کرتے ہیں یہ سب صحیح ہے یا غلط؟

ھــوالــمـصــوب:

تیجہ چالیسیواں یہ رسم ہے یہ ٹھیک نہیں ہے۔ رسم سے قرآن خوانی کرانا بھی ٹھیک نہیں،بغیر رسم کے قرآن خوانی اور اس کاایصال ثواب درست ہے (۱)کلمہ، درود شریف،عہد نامہ مانگنے کی چیز نہیں ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی