قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم

قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم
نوفمبر 11, 2018
مردوں کو ایصال ثواب کا طریقہ
نوفمبر 11, 2018

قرآن خوانی کے ذریعہ ایصال ثواب کاحکم

سوال:ایصال ثواب کیلئے یاخوشی کے موقع پر گھر کے لوگ اور رشتہ دار اور پڑوسی بھی مل کر قرآن پڑھیں اور پڑھ کر بخشیں تو کیا اس کا ثواب مرحوم کو پہنچے گا؟نیز قرآن خوانی جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

c، اس لئے اس کا ثواب بھی مردہ کو نہیں پہنچے گا۔

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب:ناصر علی ندوی

نوٹ:رسمی عمل کا کوئی ثواب نہیں ہے، البتہ اگر رسمی صورت نہ پائی جائے تو قرآن خوانی عبادت ہے اس کا ثواب پڑھنے والے کو بھی حاصل ہے اور ایصال ثواب کرتا ہے تو دوسرے کو بھی ثواب ملے گا۔