قبرستان میں قرآن پڑھنا اور دعاکرنا

تدفین کے بعد فاتحہ وقرآن خوانی
نوفمبر 11, 2018
متوفیہ کی قضا نمازیں شوہر پڑھ سکتا ہے؟
نوفمبر 11, 2018

قبرستان میں قرآن پڑھنا اور دعاکرنا

سوال:۱-قبرستان میں قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟

۲-قبرستان میں ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا کیسا ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-دیکھ کرآہستہ پڑھ سکتے ہیں(۱)

۲-دعا کا ثبوت ہے اور ہاتھ اٹھاکردعا کا بھی ثبوت ہے، اس لئے ہاتھ اٹھانے میں کوئی حرج نہیں ہے(۲)

نوٹ:قبر کے سامنے بہتر ہے کہ ہاتھ اٹھاکر دعا نہ کرے(۳)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی