قادیانی کے جنازہ میں شرکت

شیعہ کا جنازہ پڑھانا
نوفمبر 11, 2018
قادیانی کے جنازہ میں شرکت
نوفمبر 11, 2018

قادیانی کے جنازہ میں شرکت

سوال:اگر زید نے کسی قادیانی کے جنازہ میں شرکت کی اس کو قادیانی جانتے ہوئے اور بکر نے دیکھا کہ نماز جنازہ ہورہی ہے تو وہ بھی اس میں شریک ہوگیا اور اسے قادیانی ہونے کا علم نہیں تھا، تو دونوں کا کیا حکم ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

زید کا عمل خلاف شرع ہے، قابل مؤاخذہ ہے ، بکرلاعلمی کی وجہ سے قابل مؤاخذہ نہیں ہوگا۔

تحریر:محمد ظہور ندوی